حیدرآباد۔ 8فروری (یواین آئی) تلنگانہ کے ڈائرکٹر صحت عامہ سرینواس راو نے کہا ہے کہ اس بات کے واضح اشارے ملے ہیں کہ تلنگانہ اومیکرون والی کوویڈ کی تیسری لہر کا خاتمہ ہورہا
ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوویڈ کے روزانہ کے انفیکشن کے معاملات اور مثبت شرح نے گذشتہ چند دنوں سے بتدریج کمی ہورہی ہے جو اس بات کا اشارہ ہے کہ کوویڈ کی تیسری لہر ختم ہونے کے مرحلہ میں ہیں۔